وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے وژن کے مطابق معاون خصوصی برائے ٹیکنکل ایجوکیشن طفیل انجم کی قیادت میں یوتھ کو باروزگار بنانے کا مشن کامیابی کی طرف گامزن، کے پی ٹیوٹا ” احساس ہنر پروگرام” کے تحت بلا سود قرضہ کے ثمرات باصلاحیت اور ہنرمند افراد کو اپنا ذاتی زورگار فراہم ہو گیا
#CMKP #ehsashunar #aliaminkhangandapur