Skip to content
Azadi Program - English
Azadi Progrram - Urdu

Courses Offered

This 3 months course will provide you in-depth and extensive learning to help you launch your very own
digital business on Alibaba.com as a Seller. You will be introduced to all the tools and techniques required
for achieving success on the world’s largest Business-to-Business online marketplace.

Virtual Assistant Private Label is someone who provides online/osite support to Amazon business owners.
An Amazon VA comes with an array of skills and can perform multiple tasks to help grow Amazon
businesses. The VA industry is booming mainly because of the overwhelming charm of working from home.
This course is designed to give you an edge by sharing proven processes of becoming a successful VA for
Amazon marketplaces. In this course, each module covers an essential theme, both theoretically and
practically.

eCommerce with Daraz is a premium comprehensive course to begin and grow your e-commerce business
with Pakistan’s largest marketplace, i.e., daraz.pk. This course also includes a basic overview of the global
ecommerce market, digital marketing and several eCommerce business development topics. In this course,
each module covers an essential theme, both theoretically and practically

یہ تین ماہ کا کورس آپ کو علی بابا پر سلر کے طور پر اپنا ڈیجیٹل کاروبار شروع کرنے کے لئے مکمل تربیت فراہم کرے گاآپ کو دنیا کی سب سے بڑی  B2B ڈیجیٹل مارکیٹ علی بابا میں ترقی حاصل کرنے کے تمام موثر طریقہ کار اور تدابیر سے آگاہ کیا جائے گا

ورچول معاون ایمیزون پر موجود تاجران کو آن لائن اور دور بیٹھے امداد فراہم کرتا ہے ان کے پاس اس کام سے متعلق تمام مہارتیں موجود ہوتی ہیں جن کی مدد سے وہ ایمیزون کاروبار کی توسیع میں مدد کرتے ہیں
گھر بیٹھے کام کرنے کی سہولت کے بدولت ورچول امداد کے شعبے میں کافی وسعت آرہی ہے اس کورس میں آپ کو موصول امداد سے متعلق تصدیق شدہ ہدایات کا استعمال سکھایا جاتا ہے
اس کورس میں موجود ہر مضمون نظریاتی اور عملی طور پر ایک بنیادی موضوع پر مبنی ہے

دراز پی کے کے ساتھ ای کامرس : یہ کورس آپ کو پاکستان کی سب سے بڑی آن لائن بازار دراز ڈاٹ پی کے میں اپنا ایک کاروبار شروع کرنے اور فروخت کرنے سے متعلق ہمہ گیر تدابیر فراہم کرتی ہے۔
اس کے علاوہ یہ کورس آپ کو بین الاقوامی ای کامرس مارکیٹ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور دیگر ای کامرس تجارتی ترقی مضامین پر بھی معلومات فراہم کرتی ہے اس کورس میں موجود ہر مضمون نظریاتی اور عملی طور پر ایک بنیادی موضوع پر مبنی ہے

Eligibility Criteria

  • Age must be 14 years or above.
  • Should possess good command on English language.
  • Should hold fundamental know-how of computers.
  • Should have a good grip and understanding of eCommerce.
  • Must have the internet connection

عمر 14 سال یا اس سے زیادہ ہونی چاہئے *
اانگریزی زبان پر اچھی کمان ہونی چاہئے*
کمپیوٹر کے بارے میں بنیادی جانکاری ہونی چاہئے *
ای کامرس کی اچھی گرفت اور تفہیم ہونی چاہئے *
انٹرنیٹ کنکشن ہونا ضروری ہے *